کچھ ایسے لوگ جو زہن سے بھولاے نہیں جاتے

ye parh k meri ankhon m aanso aa gaey hain wa wa wa
aslam -u- alaikum
kyshw jnab
EID MUBARAK ho Aapko,
EID MUBARAK ho Aapko, Dher sari tarif aur khusiya mile aapko, But, Jab EIDI mile aapko to Please…. Aap Yaad karna Sirf Humko!
محبت کرنے والوں کا یھی انجام ھوتاھے
کبھی نزلہ کبھی زکام کبھی بخارھوتاھے
ھرسانس ایک خزانہ ھے ، ایسانہ ھو کہ تمھا را کوئی سانس بیکار
جاےٴ اور قیا مت کے دن اپنے خزانے کو خالی دیکھ کر تمھیں شرمندگی اٹھا نی پڑے
نیکی اسکی نصیب میں آئی جس نے اپنی خواھشا ت کو چھوڑا
اور محروم وھی ھے جسنے دنیا کے مقابلے میں آ خرت سے منہ
موڑا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بخیل آدمی کی دولت اسوقت زمین سے نکلتی ھے جب وہ زمین
نیچے چلاجاتاھے۔