لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جاے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہوجاے
ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی ذینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی ذینت
زندگی ہو میرے پروان کی صورت یا رب
علم کی شمع سے [...]