یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خاں اس کے
اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آپ تم سے ہے
اس زمین کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے
یہ فضا تمہاری ہے بہرو بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے رہ گُزر تمہارے ہیں
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خاں اس کے
اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
عرضِ پاک مرکز ہے قوم کی اُمیدوں کا
نضم و ضبط کو اپنا میر رے کارواں جانوں
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانوں
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خاں اس کے
یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت
اس چمن میں تم سب ہو برق و بار کی صورت
دیکھنا گوا نہ مت دولتِ یقینوں کو
یہ وطن امانت ہے اور تم امین ہو
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خاں اس کے
میر رے قارواں ہم تھے روحِ کارواں تم ہو
ہم تو صرف عنواں تھے اصل داستاں تم ہو
نفرتوں کے دروازِ خد پر بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سر بُلند ہی رکھنا
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خاں اس کے
Posted by By: admin |