ماہ رمضان اور ہم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
عزیز دوستوں!۔
ایک مرتبہ پھر وہی رحمتوں برکتوں اور سعادتوں اور مغفرتوں کا مہنہ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہے اور یہ تقاضا کررہا ہے کہ دیکھنا کہیں ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میری تمام تر فضیلتیں سمیٹنے سے محروم رہ جانا۔۔۔۔ شاید یہ زندگی کا آخری رمضان ہو۔۔۔ دوبارہ […]